Loading the player...


INFO:
زندگی میں بہت سے لوگ آتے جاتے ہیں، لیکن دوست کوئی کوئی ہوتا ہے۔ میرے بہت کم دوست ہیں، اور جو ہیں، وہ میرے دل کے بےحد قریب ہیں۔ اگر میں اپنے قریبی دوستوں کی گنتی کروں تو شاید دو یا تین ہی ہوں، اور ان میں سے ایک یہ ہے—میرا بچپن کا ساتھی۔ اس کے ساتھ گزارے ہوئے لمحے میرے لیے بےحد قیمتی ہیں۔ ہماری دوستی کو چوبیس سال ہو چکے ہیں، اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ رشتہ مزید مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔ اللہ کرے ہماری دوستی ہمیشہ قائم رہے، آمین۔ ✨❤️